ایران میں گندم کے طلائی خوشوں کی کٹائی مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہوجاتی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ستمبر کے تیسرے ہفتے تک جاری رہتی ہے وزارت زرعی جہاد (وزارت زراعت) کے مطابق رواں سال میں ملک میں 1 کروڑ 35 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار کی توقع ہے۔ ایران کے صوبہ مازندران میں 54 ہزار 950 ہیکٹر زمین پر گندم کی کاشت ہوتی ہے اور 21 ہزار Combine Harvester مشینوں کی مدد سے گندم کی کٹائی ہوتی ہے
آپ کا تبصرہ